شعبہ شارٹ کورسز  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 اپریل 2021 ء بروز منگل فیصل آباد ریجن، پاکپتن زون ، عارف والا کابینہ میں ماہِ رمضان 2021 کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز کے ریجن و زون ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران مجلس شارٹ کورسز و اعتکاف محمد طارق عطاری نے 2021 کے ماہِ رمضان کے حوالے سے پلاننگ کی۔ تقرر، اعتکاف 2021، جزوقتی مدنی کورسز اور دیگر مختلف موضوعات پر مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسز)