دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے18 دسمبر2019 ء بروز بدھ  پاکپتن زون میں میونسپل کمیٹی رینالہ اور تھانہ صدر رینالہ خورد میں مدنی حلقوں کا اہتمام کیا جس میں ادارے کے افسران و اسٹاف نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا جبکہ پنجاب ضلع بھکر میں C.I.A آفس میں ان شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔ عبدالرزاق گورچھا( ڈسٹرکٹ آفیسر اور دیگر عملہ )نیزعبدالمنان بیگ دریا خان( اسسٹنٹ کمشنر )سے ملاقات کا وقت بھی طے کیا۔