گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا  تعارف پیش کیا، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اورمدنی مذاکرے میں شرکت، مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ ، مدنی چینل دیکھنےنیز مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی ۔شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں، کراچی : عبد الغفار شیخ (ڈپٹی سیکرٹری کلچر ڈپارٹمنٹ) محمد موسیٰ (ڈپٹی سیکرٹری آفیسرکلچراینڈڈپارٹمنٹ)اشفاق پٹولی( سیکشن آفیسرکلچر ڈپارٹمنٹ) محمد فراز(سیکشن آفیسرانڈسٹریر ڈپارٹمنٹ)سیدمحمدامین (PS مائنیز منرل ڈپارٹمنٹ)محمداویس (PSانڈسٹریز ڈپارٹمنٹ) اظہار احمد خان(چیئرمین ڈسٹرکٹ ویسٹ) عارف اسلم راؤ (SSPسینٹرل) عمران معبود(سب انسپکٹر) جاوید یوسف زئی(ZIBانچارج) نصیراحمد(سب انسپکٹر) فیصل شہزادعباسی (ڈپٹی کمشنر ملیر) سید محمد علی رضا (SSP ملیر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراوراسٹاف سےملاقات ہوئی،ڈاکٹراسداسحاق کنبھر(ڈپٹی سیکریٹری فشریز ڈپارٹمنٹ) اکبر برھمانی(ڈپٹی سیکریٹری فشریز ڈپارٹمنٹ) عبدالغفار سومرو(پرائيویٹ سیکریٹری ٹو فشریز ڈپارٹمنٹ) فقیر محمد عمر طاہری کلہوڑو(اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ڈپارٹمنٹ) ڈاکٹر احتشام(میڈیکل آفیسر) عتیق الرحمن چنو (اسٹینو گرافر فشريز ڈپارٹمنٹ) صدام حسين(DPA فشریز) کوئٹہ: منیراحمد)پولیس آفیسر(چوہدری مشتاق احمد(X :MPA) سیالکوٹ: ناصر محمود بشیر (ڈپٹی کمشنر ) محمد ندیم (DSP) نعمان بٹر(SHOکینٹ) حنیف ججہ (انسپکٹر) میانوالی: ضیاءاللہ خان سنبل(DSP) لاہور:عارف مرحوم (ریٹائرڈ جنرل) کی قل خوانی میں مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی کی شرکت ان کے بیٹےمیجرعامرسے تعزیت کی۔ڈیرہ الہ یارمیں میر ظہور حسین خان کھوسہ (سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی) سے ملاقات ہوئی ۔