حیدر آباد سٹی کےعلاقے لطیف آباد میں موجود ذیل
پاک سوسائٹی میں گزشتہ روز رابطہ برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شعبے سے متعلقہ (Related)بزنس مین سے ملاقاتیں کی۔
اس کے
علاوہ سیڈ آفس (Seeds
office) میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا
گیا جس میں نگرانِ شعبہ ڈاکٹر مولاناصر عطاری مدنی نے کامل مؤمن کے موضوع پر بیان
جبکہ DM سیڈ کارپوریشن کے اونر ، BM میمن (ریجنل منیجر) ، نورانی سیڈ کارپوریشن ریجنل منیجر
راؤ اور دیگر افسران اس حلقے میں موجود
تھے۔اس موقع پر صوبائی ذمہ دار ڈاکٹر امید علی عطاری اور HOD
شعبہ تعلیم راؤ جنید عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ: ڈاکٹر امید علی عطاری، سٹی
ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)