دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت کورنگی ڈسٹرکٹ،لانڈھی ٹاؤن میں واقع پاک گرامر اسکول میں اسٹوڈنٹس کے درمیان کیریکٹر بلڈنگ کورس کروایا گیا۔

کورس میں شریک طلبہ کی مبلغ دعوت اسلامی نے احترام والدین و اساتذہ کے موضوع پر تربیت کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہونے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد حاشر عطاری شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ کورنگی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)