دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے کابینہ ذمہ دارنے پچھلے دنوں گجرات میں PTI کے MPA سلیم سرور جوڑا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے موجودہ صورت حال میں خدمات دعوت اسلامی سے آگاہی دی اور فیضان مدینہ میں قائم شعبہ آن لائن کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کا اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ سے جاری کردہ کتاب فیضانِ نماز تحفہ میں دی۔ اس مو قع پر شخصیات نے خدماتِ دعوت اسلامی کو خوب سراہا۔