21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پیپلز ہاؤس میں ہونے والے اجتماع میلاد کی دعوت کا سلسلہ زور و شور سے جاری
ہے۔ اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت 27 نومبر2019بروز بدھ کومجلس رابطہ ریجن نگران اور رکنِ کابینہ سمیت
دیگر ذمہ داران نے ایم پی اے ہاسٹل ،منسٹر بلاک،پیپلز ہاؤس،پنجاب اسمبلی سول سیکرٹریٹ
سے متعلق شخصیات کو اجتماع میں شرکت کی دعوت
پیش کی۔جن شخصیات کو دعوتیں پیش کی گئیں ان کے نام یہ ہیں *رانا اقبال (سابقہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی)*حماد بٹ بھلی ( M.P.A) *سید رفاقت علی گیلانی (ایڈوائزر
ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)* خواجہ داؤد سلیمان تونسوی (M.P.A) *سردار
خرم خان لغاری (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)*سید زوار حسین وڑائچ (منسٹر جیل
خانہ جات)*فیصل حیات
جبوانہ (منسٹر
لائیو اسٹاک)* محمد احمد چٹھہ (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب)* چوہدری
اخلاق احمد (وزیر برائے اسپیشل ایجوکیشن)*سید حسین جہانیاں گردیزی (منسٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ)*اسلم
بھروانہ( منسٹر
ہاؤسنگ )*راجہ
بشارت (وزیر
قانون پنجاب)*چوہدری اقبال (M.P.A )*مرزا جاوید( M.P.A) *حبیب
اللہ بھٹی (سابق سیکرٹری کوراڈینٹر اوقاف)* سردار اکبر ناصر (چیف سیکورٹی
افسر پنجاب اسمبلی)*ناصر مسعود (اسسٹنٹ سیکورٹی افسر پنجاب اسمبلی)* نذیر
اقبال چنڑ (M.P.A ) * چوہدری
محمد مسعود (M.P.A ) *رانا
عبد الروف (M.P.A بہاول نگر) * محمد اسد (M.P.A ) خان پور *
چوہدری محمود سابق (M.P.A ) *احمد جاوید (قاضی سیکٹری
لوکل گورنمنٹ)* فیصل بٹ (پی ایس او ٹو سیکٹری لوکل گورنمنٹ)*میاں مبین صاحب( ہو م ڈیپارٹمنٹ)*سید ضرار
حسین( ہوم ڈیپارٹمنٹ)* حافظ
قمر عباس سیکشن آفیسر پریزن* گلزار حسین (سیکشن آفیسر پریزن)*عمران بشیر
وڑائچ (ڈپٹی سیکرٹری
ایس اینڈ جی اے ڈی)*ارشد منظور بزدار (ایڈیشنل سیکرٹری چائینیز پروٹیکشن)*ظفر (سیکشن آفیسر آئی ایس تھری)*ظہور ( پی ایس
ٹو راجہ بشارت)* چوہدری محمد افضل گل (M.P.A ) * محمد ارشد (M.P.A )فورٹ عباس*اعجاز
صاحب (پی اے ٹو
منسٹر)*سلیم ( پی ایس
ٹو منسٹر اوقاف) اور بہت سے اسٹاف اور ملازمین کو اس اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی۔)رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)