19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت 16فروری2020ء بروز اتوار اوتھل
حیدرآباد میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں شخصیات و دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت
کی۔ اس موقع پر جائے نماز زون ذمہ دار عزیز مدنی عطاری نے راہ خدا میں خرچ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول
دیتے ہوئے مساجد کی تعمیرات میں مال خرچ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: اسجد
عطاری، رکنِ مجلس خدام المساجد والمدارس )