21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اوتھل کے DYLموٹر
سائیکل کمپنی میں شجر کاری مہم کی تقریب ہوئی جس میں یونین کے صدر سلیم، چنا ولی
محمد، P.D.Iانسپکٹر
محمد صہیب خان اور دیگر ورکرز سمیت ذمہ
داران دعوت اسلامی نے پودے لگائے۔
اس
موقع پر مبلغ دعوت اسلامی محمد شاہد عطاری نے شجر کاری مہم کےمقاصد بتائے اور شرکا
کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور فیضان مدینہ
کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔