23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 4 جولائی 2021ء کو لاہور ریجن داتا
صاحب کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ محمد رضا عطار ی اور لاہور شمالی زون کے ذمہ دار
محمد عالم عطاری نے پچھلے ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نئے اہداف طے کئے۔
نگران ریجن نے شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور
اپنے ذمہ دار کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔
مدنی
مشورے میں اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔