20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 21 اکتوبر 2020ء کو جڑانوالہ کے علاقے بچیکی میں مقدس اوراق محفوظ کرنے کا
سلسلہ ہوا۔ رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ محمد طفیل ناصر عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مقدس اوراق سے بھرے باکسز خالی کئے اور انہیں
قرآن محل میں محفوظ کیا۔