24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 18نومبر2019ء
کو جامع مسجد سبحانی اورنگی ٹاؤن میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اورنگی
اوربلدیہ کے مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور12مدنی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کرنے اور اس مرتبہ کے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے اہداف
طے کئے۔ (رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی
ریجن مدنی بستہ وشعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ)