22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےتحت
پچھلےدنوں بلوچستان ریجن کےذمہ داران نےاوستہ محمد
ضلع جعفر آباد کے شیڈول کےدوران موٹرسائیکل
شوروم یونین اوستہ محمد کے صدرو قبائلی
رہنما حاجی سکندرعلی رنداور معروف زمین دارحاجی نبی داد رندکی والدہ کےانتقال پر اُن
سےتعزیت کی۔
ذمہ داران
نےانہیں صبرکی تلقین کرتےہوئےفاتحہ خوانی کااہتمام کیاجس پرانہوں نےذمہ داران سےاظہارِتشکرکیا۔اس
دوران مختلف شخصیات سےبھی ملاقات کاسلسلہ رہاجس میں انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی
وفلاحی خدمات کےبارےمیں بریفنگ دی گئی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات
بلوچستان ریجن دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)