20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے
دنوں کامونکی میں واقع ون ویئر کالج میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے
اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ رکن ڈویژن مجلس مدنی
انعامات نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئےسرکارﷺسے محبت بڑھانے اوران کی سیرت پر
عمل کرنے کے متعلق نکات دئیے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد قاسم عطاری، ڈویژن کامونکی مجلس
مدنی انعامات)