9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت  پچھلے دنوں اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ساہیوال زون اور فیضان مدینہ چیچہ وطنی پاکپتن زون کے ذمہ داران
نے شرکت کی ۔نگران مجلس نے ذمہ داران کی تربیت فرماتے ہوئے ملکی حالات کی پیش نظر
ماسک اور سینی  ٹائزر کا استعمال کرتے ہوئے
ایس او پیز پر عمل کرنے کے ساتھ چرم
قربانی، کھال گودام،حفاظتی اقدامات اور مدنی کاموں کے معاملات میں شمولیت کے حوالے سے اہم نکات
پیش کئے ۔(رپورٹ:رپوٹر محمد عمر فاروق عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	