19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت 21فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں ایڈمن مجلس کا مدنی مشورہ ہواجس میں مختلف شخصیات اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے شرکا کو
پرانی آبادیوں میں پلاٹس کی خریداری، نیو سو سائٹی میں مساجد کا حصول کے حوالے سے
کوششیں کرنے کا ذہن دیا اور 8 مساجد و مدارس کے سنگ ِبنیاد اجتماع کے حوالے سے
گفتگو کی گئی۔