19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے
راولپنڈی اور کراچی میں مختلف عہدیداران اور افسران سے ملاقاتیں کیں او ر انہیں دعوت ِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے نگرانِ شوریٰ کے بیانات میں شرکت کی
دعوت پیش کی۔ ذمّہ داران نے شخصیات کو
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ راجہ پرویز اشرف(سابق وزیراعظم پاکستان)، امتیاز کاظمی(سیاسی شخصیت)، عامر کیانی(سیاسی شخصیت)، محمد ایوب خان بلوچ (سابق ڈپٹى کمشنر چنیوٹ)، خالد جاوید (ایس ایچ او)۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)