20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سطح کے ذمہ دار اسپیشل ایجوکیشن احمد اویس عطاری نے ڈویژن
ذمہ دارمحمد علی عطاری کے ہمراہ لاہور ڈویژن
میں DO آفس کا وزٹ کیا۔
دورانِ وزٹ ذمہ داران نے مختلف افسران سے ملاقات کی اور انہیں شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہی دیتے
ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی ۔بعدازاں افسران کے
درمیان رسائل تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ:
محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)