19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت فیصل آباد ریجن میں آفیسرز اجتماع ہوا جس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات
نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت ِاسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کودعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کیا
۔چندشخصیات کے نام یہ ہے: سردار غلام محمود ڈوگر(R.P.O فیصل
آباد)، محمود جاوید بھٹى(کمشنر فیصل آباد)، محمد اظہر اکرم(سى پى او فیصل آباد)، سید
ندیم عباس شاه(ایس ایس پى انویسٹى
گیشن)، خیال احمد(ایم پى اے)، شہزاد احمد (اے ڈى آئى جى)۔ (محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)