20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 20اکتوبر 2020ء بروز منگل لاہور
ریجن کے ذمہ دار محمد رضا عطاری نے ایڈمنسٹریٹر آفیسر
پنجاب قرآن بورڈ عمر دراز سے ان کے دفتر میں
ملاقات کی۔
ملاقات
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد رضا عطاری
لاہور ریجن کے ذمہ دار نے شخصیت کو مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف کروایا جس پر عمر دراز احمد نے دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ
کے کام کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے مدنی چینل کے لئے تاثرات بھی دیئے ۔