8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے اے
ایس پی ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی نذیر احمد عمرانی سے ملاقات کی اور انہیں  حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ ذمہ
داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے کے مدنی کاموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے
ہوئے چند شعبے جات کا تعارف پیش کیا اور
ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	