24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ڈسٹرکٹ نوشہرہ ویلج کونسل چوکی ممریزپبی ٹاؤن میں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے ناظم ویلج کونسل جنرل سیکریٹری نوشہرہ ڈسٹرکٹ اور مارٹیکس
مال کے اونر سید محمد ابرہیم شاہ صاحب ، سیکریٹری ویلج کونسلر عبید خان اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار
ماسٹر بشیر خان کے ساتھ ملاقات کا سلسلہ ہوا ۔
ذمہ
داران نے دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات بیان کیں اور نیکی کی
دعوت پیش کی۔ (رپورٹ:
کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور ڈویژن خیبرپختونخواہ دعوت اسلامی / کانٹینٹ: محمد
مصطفیٰ انیس)