24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز ڈسٹرکٹ نوشہرہ پولیس اسٹیشن رسالپور میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے اسلامی
بھائیوں نے پولیس اسٹیشن میں محرر گلزارخان، نائب محررمحمد علی خان ، محمد روہیت
خان و دیگر افسران، محرر و اہلکاروں سے
ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات دعوتِ اسلامی اور اسکے شعبہ جات بالخصوص FGRF
کی خدمات کا تعارف کروایااور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے
ہوئے تحائف پیش کئے۔(رپورٹ: کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور ڈویژن خیبرپختونخواہ
دعوت اسلامی / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)