24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز ڈسٹرکٹ نوشہرہ پولیس اسٹیشن اضاخیل میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے اسلامی
بھائیوں نے پولیس اسٹیشن میں محرر بخت روان، نائب محرر عابد خان اور فخر ِعالم خان و دیگر افسران، محرر و
اہلکاروں سے ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات دعوتِ اسلامی اور اسکے شعبہ جات بالخصوص FGRF
کی خدمات کا تعارف کروایااور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے
ہوئے تحائف پیش کئے۔(رپورٹ: کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور ڈویژن خیبرپختونخواہ
دعوت اسلامی / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)