21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے
تحت22نومبر2019ء کونوشکی بلوچستان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں اہلِ
علاقہ نے شرکت کی۔رکنِ مجلس مدنی عطیات بکس نے”نماز کےفضائل“ پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔علاوہ ازیں اسی مقام پر
علاقائی دورہ اور چوک درس کا سلسلہ بھی ہوا۔(محمد فیضان عطاری، مجلس مدنی عطیات بکس)