21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ریجن کے ذمہ دارنے
نور پھول تھل میں ڈاکٹر مبارک رضا راجپوت (اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل)
سے ملاقات کی۔ ریجن ذمہ دار نے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اورمرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں ذمہ داران نے اسی مقام پر سعید اللہ خان روکھڑی (D.S.Pنور پھول تھل )، عبد الغفار خان نیازی (S.H.Oنور پھول تھل) اور ملک محمد طارق جبی (S.H.Oجوڑاں کلاں) سے ملاقات کی اور انہیں مدنی کاموں شرکت کرنے کی ترغیب
دلاتے ہوئے مختلف کتب و رسائل تحفے میں پیش کیا۔