19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15اکتوبر2019ءکو مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےگوجرانوالہ میں نعمان حفیظ (ایڈیشنل کمشنر رابطہ)، شفاقت علی(بزنس مین)اور دیگر سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران سے ملاقاتیں کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ آنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)