18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد والمدارس کے تحت نشاط کالونی میں
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیفنس کے ذمہ دران نے شرکت کی۔نگران زون لاہور
شمالی اور نگران کابینہ ڈیفنس نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیفنس کے اندر مدارس اور جائے نماز بنانے کے
متعلق اہم امور پر مشاورت کی ۔