19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی ان دنوں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے سلسلے
میں پنجاب کے دورے پر ہیں۔مختلف شہروں میں دورہ کرنے کے بعد نگرانِ شوریٰ ملتان
شریف پہنچے جہاں آپ نے ڈی سی او ملتان عامر خٹک سےملاقات کی اور انہیں
دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب تحفے میں دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری
، نگرانِ مجلس رابطہ)