19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے اسلام آباد
کے جدول کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، عامر کیانی(سیاسی شخصیت) اور اعجاز
چوہدری سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں معاونت
کرنے کی درخواست کی۔