18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شعبہ نعمان عطاری کا لاہور ریجن کا شیڈول، ذمہ
داران سے ملاقاتیں کیں
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے ڈیپارٹمنٹ شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری کا لاہور ریجن کا
شیڈول رہا جہاں انہوں نے رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ
نے شعبے کی دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔
بعد
ازاں ڈیفنس کابینہ لاہور کا دورہ کیا جہاں نئے ذمہ داران کی تقرری کے حوالے سے
اسلامی بھائیوں سے بات چیت ہوئی اور دیگر امور پر مشارت ہوئی۔