18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ بالعلماء کے تحت ملتان میں نگرانِ مجلس نے رکنِ ریجن اور رکنِ زون کے ہمراہ حضرت مولانا مفتی ہدایت اللہ پسروری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور صاحب مزارکے بیٹے اور جامعہ ہدایت القراٰن کے مہتمم مولانا
عثمان پسروری صاحب سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔