پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے پاکستان سطح کے نگران   کا ایکسیڈنٹ ہو گیا جس میں ان کا ایک بازو شدید زخمی ہوگیا۔ 24اکتوبر2019ء کو مجلس مالیات کے معاون نگران نے نگران مجلس کی رہائش گاہ جاکر ان سے عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ مجلس دعوتِ اسلامی کے شب وروز بھی نگرانِ مجلس کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔ (آصف عطاری، دفتر ذمہ دارمعاون نگران مجلس مالیات)