21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19
اپریل 2021ء کو ذمہ داران دعوتِ اسلامی نے نئے اسسٹنٹ کمشنر
لانڈھی مراد عباسی مختیار کار لانڈھی عیسی پلیجو اور پی اے ٹو اے سی حامد خان سے
ملاقات کی۔
دعوت اسلامی کے دینی اور فلاحی کاموں پر تفصیلی
گفتگو کرتے ہوئے خدمات سے آگاہ کیا۔ ماہنامہ فیضان مدینہ اور مختلف کتب و رسائل تحفے میں پیش کیں۔ (رپورٹ: غلام محبوب ڈسٹرکٹ کورنگی)