20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 14نومبر2019ء کو فیضِ مدینہ مسجدنیوکراچی
میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیوکراچی اورسرجانی کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم پر مدنی بستے
سجانے اور بھرپور فنڈنگ جمع کرنے کے حوالے سے اہم امور پرنکات دئیے۔ دورانِ مدنی مشورہ نمایاں کارکردگی کے حامل
اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔