20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26 ستمبر2019ء کو مجلس اسپیشل افراد کے تحت نیوکراچی کابینہ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیشل
افراد(کونگے، بہرے،نابینا) سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔اجتماعِ پاک
میں سنّتوں بھرا بیان ہوا جس کی اشاروں کے زبان میں ترجمانی بھی کی جاتی رہی۔واضح
رہے کہ اس اجتماعِ پاک میں رکن شوریٰ حاجی
محمد علی عطاری نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،مجلس اسپیشل افراد،کراچی)