18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت جڑانوالہ
کابینہ ڈویژن سانگلہ ہل میں مدرسۃ المدینہ کی ایک نئی شاخ کی تعمیرات کا آغاز ہو چکا ہے۔
واضح رہے! تعمیراتی کا م مکمل ہونے کے بعد جلد اس مدرسے میں باقاعدہ تعلیم کا سلسلہ شروع ہوجائیگا اور درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم فِیْ سَبِیْلِ اللہ فراہم کی جائے گی اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ۔