دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت ناظم آباد پاپوش کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں علاقائی سطح کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے شرکا کو غسل میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا اور دعوت اسلامی کے اس شعبے میں مدنی کام کرنے کی نیت کروائی۔