19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے حکیم کے ذمہ داران نے حکیم بغداد اور حکیم جعفر سے ناظم آباد کراچی سٹی میں ان کے مطب میں
ملاقات کی۔
ذمہ دار نے شعبہ کا تعار ف کرایا اور شعبے کے
حوالے سے مشاورت کی جس میں حکماء اور اطباء سے ملاقات اور رابطہ کے حوالے سے مدنی
پھول طے ہوئے اور حکیم جعفر کے مطب میں
مدنی حلقہ بھی لگایا گیا ۔
اس موقع
پر نگران شعبہ حاجی عبید عطاری کے ساتھ
شعبہ ذمہ دار حکیم غزالی عطاری بھی شریک تھے۔