8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام نواب شاہ میں  دینی حلقہ ہوا جس میں شہر بھر سے اسپیشل  (گونگے، بہرے) افراد نے
شرکت کی۔
متعلقہ
شعبے کے رکن زون قاری جاوید عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس کی اشاروں کی زبان
میں ترجمانی بھی ہوئی۔ (رپورٹ: محمد سمیر عطاری،  میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسن دعوت اسلامی)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	