شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں مرحوم سیاستدان نواب اکبر خان بگٹی کے چھوٹے صاحبزادے نواب شاہ زوار اکبر بگٹی اور سردار ارشد خان گورگیج نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کیا جنہیں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا گیا ۔ اس موقع پر رکن شوریٰ ونگران کراچی ریجن حاجی محمد امین عطاری سے خصوصی ملاقات بھی کی۔