پچھلے دنوں دینی کاموں کے سلسلے میں  صوبائی ذمہ دار عابد حسین عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ سندھ کا نواب شاہ میں جدول ہوا جس میں اسمعیل عطاری ڈویژن نواب شاہ ذمہ دار سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ سوشل ویلفیئر آفس نواب شاہ کا وزٹ کیا اور بلا ل رضا سوشل ویلفیئر آفیسر سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار نے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دینی وفلاحی خدمات کے حوالے سے بھی بریف کیا جس پر سوشل ویلفیئر آفیسر بلال رضانے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا ۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس