21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش
خان باروزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
Wed, 12 Feb , 2020
4 years ago
سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی
کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے آبائی گاؤں کڑک میں مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سوگواروں سے ملاقات
و تعزیت کر کے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر کمشنر
سبی ڈویژن، ڈپٹی کمشنر سبی، D.I.G
سبی ،S.S.P سبی، کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس و دیگر
بلوچستان بھر سے آئی ہوئی قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات و دیگر افراد بھی شریک تھے
جبکہD.I.G آپریشنز آفس لاہور میں:محمد عاصم (P.A to D.I.G)٭محمد جمیل
(P.S to D.I.G)٭ ثاقب بٹ
)انسپکٹر انچارج اسٹاف( ٭رائے
بابر سعید (D.I.G)٭رانا سلطان ) انچارج ڈسٹرکٹ لاہور
پولیس بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ(٭زاہد نظامی D.S.P) سیکورٹی(٭رضوان
انسپکٹر ٭دانش افضال) D.Cلاہور (٭اصغر
علی جوئیہ ) (A.D.C.Rمحمد نعیم ) انچارج مساجد ومدارس N.O.C ڈیپارٹمنٹ
لاہور(٭ڈسٹرکٹ ماڈل کمیٹی کے ممبران٭مفتی عمران٭مفتی
مسعود الرحمن ٭طاہر ڈوگر اور ڈسٹرکٹ خطیب صاحبان سے ملاقاتیں ہوئیں اور مساجد
مسائل پرمشورہ ہوا ۔گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی کی کراچی میں مظفر علی شجرہ (سابقM.P.A)سے ملاقات۔