19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سید ناصر حسین شاہ(وزیر
بلدیات سندھ)، روشن علی شیخ (سیکٹری
وزیر بلدیات)اورآصف اکرام(ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ) سے ملاقات
کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کیا۔