22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پچھلے دنوں نصیر آباد بلوچستان میں
سابق کونسلر حاجی غلام رسول سولنگی، محمد
اکبر سولنگی اور امداد حسین سولنگی کی ہمشیرہ کے انتقال پر ذمہ داران نے ان سے
تعزیت کی ۔
قاری امیر بخش عطاری اور گلزار عطاری نے
لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے ایصال ثواب و دعائے مغفرت بھی کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت
دی۔(رپورٹ: محمد ابرہیم عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان
، کانٹینٹ: رمضان رضا)