9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ دران نے سبی بلوچستان میں ونگ کمانڈر ڈی ایس پی نصیر احمد سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	