گزشتہ دنوں نارووال میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے اسلامی بھائیوں نے ڈپٹی کمشنر جنرل محمد حنیف، ڈی ایس پی ملک خلیل، اسپیشل برانچ حافظ عبدالقدیر اور ڈسٹرکٹ انچارچ سیکورٹی ناروال ندیم مان سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے بریف کیا اور فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی ۔