پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کی نارووال ڈی پی او عبدالوحد سے ملاقات ہوئی جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔

دوران گفتگو DPO دفتر میں شجر کاری کی گئی جس میں ڈی پی او عبدالوحد نے ذمہ داران کے ہمراہ پودے لگائے بعدازاں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا مانگی گئی اور نارووال پولیس لائن میں اجتماع میلاد رکھنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔(رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات گوجرانولہ ڈویژن،ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)