22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22
فروری 2022 ء کو ننکانہ میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس کے رکن مولانا
حاجی عبدلحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتما ع میں حاضر شخصیات سے ملاقات کی جن میں MPA
مسلم لیگ ن مہر کاشف پڈھیار، معروف سیاسی
و سماجی شخصیت رائے فیصل رشید بھٹی اور مزید مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی
شخصیات شامل تھیں ۔