21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز میں دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ ننکانہ تحصیل ننکانہ فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار
محمد علی عطاری نے ڈسٹرکٹ ذمہ دار شکیل عطاری
اور علی حسن عطاری سے ملاقات کی۔
دوران ملاقات شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے
حوالے سے دینی کاموں پر تبادلہ خیال ہوا۔بعدازاں
ڈیف اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور ان کے درمیان تربیتی حلقہ لگا جس میں اسپیشل پرسنز کو ہفتہ
وار اجتماع کی پابندی کرنے اور ہر ماہ 3 دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا نیز
ٹیلی تھون اورگھریلو صدقہ باکس کے حوالے
سے بھی بریفنگ دی جس پر اسپیشل پرسنز نے
اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)